Sale!

GUMSHUDA SAMUNDAR KI AWAZ گم شدہ سمندر کی آواز

1,045.00

Brand New

In stock

Category:

buy GUMSHUDA SAMUNDAR KI AWAZ online

اس عہد کی بلوچی شاعری میں رچی بسی خوشبو کا نام منیر ہے۔ منیر قبائلیت کی تنگنائیوں سے کس قدر اوپر اٹھ چکا ہے، منیر کی شاعری اس کی واقعیت اور حقیقت کا ایک معتبر حوالہ ہے۔اس حوالے کو ترجمے کے لیے انتخاب کرنا احسان کی زبان شناسی اور تخلیق سے حد درجہ وارفتگی کا ثبوت ہے۔ احسان نے تخلیقی حسن سے سرشار ایسے لمحوں میں منیر کی نظموں کا ترجمہ کیا ہے جن میں رفعت اور بےنیازی فراواں ہوتی ہے۔ احسان نے منیر کو ایک اور آسمان سے متعارف کرایا ہے جس کی بلندی درخساں ستاروں کی طرح طویل عرصے تک حسن اور تخلیق کی وادیوں پر نرم روشنی دان کرتی رہے گئی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “GUMSHUDA SAMUNDAR KI AWAZ گم شدہ سمندر کی آواز”