Shop Now: Alakh Nagri / الکھ نگری by Mumtaz Mufti – Fast Delivery & Easy Checkout
Shop Now: Alakh Nagri / الکھ نگری by Mumtaz Mufti – Fast Delivery & Easy Checkout
Couldn't load pickup availability
📦 Cash on Delivery
💯 Quality guaranteed
❤️ 7-Day Return
Order Alakh Nagri / الکھ نگری by Mumtaz Mufti Today – Book with Free Delivery & COD
ممتاز مفتی کی خودنوشت کا دوسرا حصہ 1993ء میں “الکھ نگری” کے عنوان سے سنگ میل پبلیکشنز کے زیر اہتمام شائع ہوا۔ ممتاز مفتی نے یہ کتاب اپنی صحت کی خرابی اور شدید علالت کے باوجود مکمل کی اور پیش لفظ میں اس کی تخلیق کے محرکات پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا۔ ۔ ۔ علی پور کا ایلی میں میں نے یہ بات چھپائی تھی کہ میں ایلی ہوں۔ پھر بھید کھل گیا اور میں نے تسلیم کر لیا کہ میں ایلی ہوں۔ الکھ نگری میری آپ بیتی کا دوسرا حصہ ہے۔ جو 1947ء سے شروع ہو کر آج تک کے عرصے پر مشتمل ہے۔ علی پو کا ایلی میں میرا سب سے بڑا مشاہدہ عورت تھی۔ لکھ نگری میں میرا سب سے بڑا مشاہد قدرت اللہ شہاب ہے۔ اگر قدرت اللہ، شہاب نامہ میں آخری بات کا اضافہ نہ کرتا تو میں الکھ نگری لکھنے پر مجبور نہ ہوتا۔
Why Buy Alakh Nagri / الکھ نگری by Mumtaz Mufti from Us?
- Free Delivery on all orders across Pakistan
- Cash on Delivery (COD) available nationwide
- Fast Shipping — usually dispatched within 24 hours
- Top-rated by verified book lovers
Order now to enjoy free delivery, fast shipping, and reliable service from Pakistan’s best online bookstore.
Share

Fast delivery of the book!
Loved every page!
Mazay ki book thi!
Neat printing thi!
Best book choice!