Iqbal aur Shakespeare

700.00

Brand new

In stock

Category:

buy Iqbal aur Shakespeare online

بلاشبہ اقبال اور شیکسپئیر نابغہ روزگار شعرا ہیں.اقبال مغرب کے جن شعرا کے مداح تھے ان میں گوئٹے اور شیکسپیئر سر فہرست ہیں.اقبال نے اپنی ایک نظم میں شیکسپئیر
کے حسن کلام کو دل انساں کے لیے ایک آئینہ قرار دے کر خراج تحسین پیش کیا ہے.زیر نظر تحقیقی مطالعہ اقبال اور شیکسپئیر کی شاعری کے تقابل پر مشتمل ہے.مصنف نے نہایت ژرف بینی سے ان شعرا کے تصورات اور فن کے متماثل اور متخالف پہلووں پہ روشنی ڈالی ہے اور اس اہم سوال کو بھی اہمیت دی ہے کہ اقبال نے کس حد تک شیکسپئیر کے اثرات قبول کیے ہیں. یہ اقبال اور شیکسپئیر کی شاعری پہ ہونے والا پہلا تحقیقی مطالعہ ہے جس سے ان شعرا کی بہت سی نادر جہات اور نئی شبیہیں ابھر کر سامنے آتی ہیں اور اقبال و شیکسپئیر شناسی کے کئی آفاق روشن ہوتے ہیں.یہ کتاب مصنف کے عمیق مطالعات اور پختہ تنقیدی و تحقیقی شعور کی آئنہ دار ہے.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Iqbal aur Shakespeare”