Skip to product information
1 of 1

Iqbal aur Shakespeare

Iqbal aur Shakespeare

Regular price Rs.1,245.00
Regular price Rs.2,000.00 Sale price Rs.1,245.00
Sale Sold out
🚚 FREE Delivery over Rs. 3,000
Below: flat Rs. 199, all Pakistan
💵 Cash on Delivery
Pay when it's in your hand
Guaranteed
Master grade quality
🔄 7-Day Easy Return
Not satisfied? Full refund
📦 Fast dispatch — delivered in 3–5 days
Gift Wrap
Quantity

About Iqbal aur Shakespeare

بلاشبہ اقبال اور شیکسپئیر نابغہ روزگار شعرا ہیں.اقبال مغرب کے جن شعرا کے مداح تھے ان میں گوئٹے اور شیکسپیئر سر فہرست ہیں.اقبال نے اپنی ایک نظم میں شیکسپئیر کے حسن کلام کو دل انساں کے لیے ایک آئینہ قرار دے کر خراج تحسین پیش کیا ہے.زیر نظر تحقیقی مطالعہ اقبال اور شیکسپئیر کی شاعری کے تقابل پر مشتمل ہے.مصنف نے نہایت ژرف بینی سے ان شعرا کے تصورات اور فن کے متماثل اور متخالف پہلووں پہ روشنی ڈالی ہے اور اس اہم سوال کو بھی اہمیت دی ہے کہ اقبال نے کس حد تک شیکسپئیر کے اثرات قبول کیے ہیں. یہ اقبال اور شیکسپئیر کی شاعری پہ ہونے والا پہلا تحقیقی مطالعہ ہے جس سے ان شعرا کی بہت سی نادر جہات اور نئی شبیہیں ابھر کر سامنے آتی ہیں اور اقبال و شیکسپئیر شناسی کے کئی آفاق روشن ہوتے ہیں.یہ کتاب مصنف کے عمیق مطالعات اور پختہ تنقیدی و تحقیقی شعور کی آئنہ دار ہے.

Reasons to Shop Iqbal aur Shakespeare Online Today:

  • Free Delivery on all orders across Pakistan
  • Cash on Delivery (COD) available nationwide
  • Fast Shipping — usually dispatched within 24 hours
  • Top-rated by verified book lovers

Buy with confidence — quality service and zero delivery charges nationwide.

Categories: Urdu Books
Iqbal aur Shakespeare Rs.2,000.00 Rs.1,245.00
View full details