Skip to product information
1 of 1

Get BAYAN-E-GHALIB By Agha Mohammad Baqar at Best Price – in

Get BAYAN-E-GHALIB By Agha Mohammad Baqar at Best Price – in

Regular price Rs.1,295.00
Regular price Rs.2,000.00 Sale price Rs.1,295.00
Sale Sold out
⏳ Sale Ends In: --:--
🔥 Only X left in stock – order soon!
🚚 Free Delivery in 3–5 Days
📦 Cash on Delivery
💯 Quality guaranteed
❤️ 7-Day Return

Get BAYAN-E-GHALIB By Agha Mohammad Baqar Delivered Fast – Trusted Book Store in Pakistan

buy bayan e ghalib غالب کی اہمیت اردو زبان میں وہی ہے جو حافظ شیرازی کی فارسی زبان میں۔ جس طرح سے حافظ شیرازی فارسی غزلیات کا سب سے بڑا شاعر ہے اسی طرح غالب اردو غزلیات کا امام ہے بلکہ غالب کی نثر کو اگر شامل کر لیا جائے تو شاید حافظ سے چند گام آگے نکل جائے۔ اردو زبان میں سب سے زیادہ پڑھا اور سمجھا جانے والا شاعر غالب ہی ہے اور اسی کو سب سے زیادہ سمجھایا گیا ہے۔ وہی سب سے زیادہ چھاپا گیا ہے۔ غالب کو اگرچہ اپنی فارسی دانی پر ناز تھا مگر شہرت انہیں ان کی اردو شاعری کی وجہ سے ملی جسے وہ "بے رنگ من "کہہ کر پکارتے تھے۔ زیر نظر کتاب دیوان غالب کی شرح ہے جو ردیف کے حساب سے مشرح کی گئی ہے۔ جس میں وہ سب سے پہلے شعر نقل کرتے ہیں پھر اس شعر کے مشکل الفاظ کی گرہ کھولتے ہیں پھر مضمون کی عقدہ کشائی کرتے ہیں اور شعر کے ہر ہر پہلو پر بات کرتے ہیں۔ اس لئے دیوان غالب کو سمجھنے کے لئے یہ ایک بہترین شرح ہے جو اردو کے شائقین اور غالب کے پڑھنے والوں کے لئے ایک بیش بہا تحفہ ہے۔ خیال رہے کہ کلام غالب کی مقبولیت کے پیش نظر کئی لوگوں نے ان کے کلام کی شرح کی ہے، زیر نظر شرح کو آغا محمد باقر نے انجام دیا ہے۔

Reasons to Shop BAYAN-E-GHALIB By Agha Mohammad Baqar Online Today:

  • Free Delivery on all orders across Pakistan
  • Cash on Delivery (COD) available nationwide
  • Fast Shipping — usually dispatched within 24 hours
  • Top-rated by verified book lovers

Don’t miss out — shop now and experience hassle-free delivery with COD.

View full details

Customer Reviews

Based on 4 reviews
100%
(4)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Asad G.
Personal review - Buy Bayan E Ghalib

Fast delivery of the book!

I
Iqra H.
Best pick - Buy Bayan E Ghalib

Must-read book!

U
Usman F.
Rated 5 stars - Buy Bayan E Ghalib

Neat printing thi!

B
Bilal G.
Why I liked - Buy Bayan E Ghalib

Book milte hi khushi hui!