Skip to product information
1 of 1

BAYAN-E-GHALIB By Agha Mohammad Baqar

BAYAN-E-GHALIB By Agha Mohammad Baqar

Regular price Rs.1,295.00
Regular price Rs.2,000.00 Sale price Rs.1,295.00
Sale Sold out
🚚 FREE Delivery over Rs. 3,000
Below: flat Rs. 199, all Pakistan
💵 Cash on Delivery
Pay when it's in your hand
Guaranteed
Master grade quality
🔄 7-Day Easy Return
Not satisfied? Full refund
📦 Fast dispatch — delivered in 3–5 days
Gift Wrap
Quantity

Get BAYAN-E-GHALIB By Agha Mohammad Baqar Delivered Fast – Trusted Book Store in Pakistan

غالب کی اہمیت اردو زبان میں وہی ہے جو حافظ شیرازی کی فارسی زبان میں۔ جس طرح سے حافظ شیرازی فارسی غزلیات کا سب سے بڑا شاعر ہے اسی طرح غالب اردو غزلیات کا امام ہے بلکہ غالب کی نثر کو اگر شامل کر لیا جائے تو شاید حافظ سے چند گام آگے نکل جائے۔ اردو زبان میں سب سے زیادہ پڑھا اور سمجھا جانے والا شاعر غالب ہی ہے اور اسی کو سب سے زیادہ سمجھایا گیا ہے۔ وہی سب سے زیادہ چھاپا گیا ہے۔ غالب کو اگرچہ اپنی فارسی دانی پر ناز تھا مگر شہرت انہیں ان کی اردو شاعری کی وجہ سے ملی جسے وہ "بے رنگ من "کہہ کر پکارتے تھے۔ زیر نظر کتاب دیوان غالب کی شرح ہے جو ردیف کے حساب سے مشرح کی گئی ہے۔ جس میں وہ سب سے پہلے شعر نقل کرتے ہیں پھر اس شعر کے مشکل الفاظ کی گرہ کھولتے ہیں پھر مضمون کی عقدہ کشائی کرتے ہیں اور شعر کے ہر ہر پہلو پر بات کرتے ہیں۔ اس لئے دیوان غالب کو سمجھنے کے لئے یہ ایک بہترین شرح ہے جو اردو کے شائقین اور غالب کے پڑھنے والوں کے لئے ایک بیش بہا تحفہ ہے۔ خیال رہے کہ کلام غالب کی مقبولیت کے پیش نظر کئی لوگوں نے ان کے کلام کی شرح کی ہے، زیر نظر شرح کو آغا محمد باقر نے انجام دیا ہے۔

Reasons to Shop BAYAN-E-GHALIB By Agha Mohammad Baqar Online Today:

  • Free Delivery on all orders across Pakistan
  • Cash on Delivery (COD) available nationwide
  • Fast Shipping — usually dispatched within 24 hours
  • Top-rated by verified book lovers

Don’t miss out — shop now and experience hassle-free delivery with COD.

BAYAN-E-GHALIB By Agha Moha... Rs.2,000.00 Rs.1,295.00
View full details