Skip to product information
1 of 1

Aik So aik Aulia Allah Khawateen by khuwaja shams ud din azeemi

Aik So aik Aulia Allah Khawateen by khuwaja shams ud din azeemi

Regular price Rs.1,150.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.1,150.00
Sale Sold out
🚚 FREE Delivery over Rs. 3,000
Below: flat Rs. 199, all Pakistan
💵 Cash on Delivery
Pay when it's in your hand
100% Original
No photocopies, guaranteed
🔄 7-Day Easy Return
Not satisfied? Full refund
📦 Fast dispatch — delivered in 3–5 days
Gift Wrap
Quantity

About Aik So aik Aulia Allah Khawateen

عورت اورمرد دونوں اللہ کی تخلیق ہیں مگر ہزاروں سال سے زمین پر عورت کے بجائے مردوں کی حاکمیت ہے ۔ عورت کو صنف نازک کہا جاتاہے ۔صنف نازک کا یہ مطلب سمجھاجاتا ہے کہ عورت وہ کام نہیں کرسکتی  جو کام مردکرلیتاہے ۔ عورت کو ناقص العقل بھی کہا گیا ہے ۔ سوسال پہلے علم وفن میں عورت کا شمار کم تھا۔ روحانیت میں بھی عورت کو وہ درجہ نہیں دیا گیا جس کی وہ مستحق ہے ۔ غیر جانبدارزاویے سے مرد اورعورت کا فرق ایک معمہ بنا ہواہے ۔ جناب خواجہ شمس الدین عظیمی نے سیدنا حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے عطاکردہ علوم کی روشنی میں کوشش فرمائی ہے کہ عورت اپنے مقام کو پہچان لے اوراس کوشش کے نتیجے میں اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ایک سوا ایک اولیاء اللہ خواتین کے حالات ، کرامات اورکیفیات کی تلاش میں کامیاب ہوئے ۔ یہ کہنا خودفریبی کے علاوہ کچھ نہیں ہے کہ عورتوں کی صلاحیت مردوں سے کم ہے یا عورتیں روحانی علوم نہیں سیکھ سکتیں ۔ آپ نے اس کتاب میں پیشن گوئی فرمائی ہے کہ زمین اب اپنی بیلٹ تبدیل کررہی ہے ۔ دوہزارچھ کے بعد اس میں تیزی آجائے گی اوراکیسویں صدی میں عورت کو حکمرانی کے وسائل فراہم ہوجائیں گے ۔

What Makes Aik So aik Aulia Allah Khawateen by khuwaja shams ud din azeemi Worth Buying?

  • Free Delivery on all orders across Pakistan
  • Cash on Delivery (COD) available nationwide
  • Fast Shipping — usually dispatched within 24 hours
  • Top-rated by verified book lovers

Order now to enjoy free delivery, fast shipping, and reliable service from Pakistan’s best online bookstore.

Aik So aik Aulia Allah Khaw... Rs.1,500.00 Rs.1,150.00
View full details