Skip to product information
1 of 1

Meem Meem Mazameen /مِیم مِیم مضامین

Meem Meem Mazameen /مِیم مِیم مضامین

Regular price Rs.1,290.00
Regular price Rs.2,150.00 Sale price Rs.1,290.00
Sale Sold out
🚚 FREE Delivery over Rs. 3,000
Below: flat Rs. 199, all Pakistan
💵 Cash on Delivery
Pay when it's in your hand
Guaranteed
Master grade quality
🔄 7-Day Easy Return
Not satisfied? Full refund
📦 Fast dispatch — delivered in 3–5 days
Gift Wrap
Quantity

About Meem Meem Mazameen /مِیم مِیم مضامین

طنز و مزاح کی جو چاشنی اردو زبان میں ملتی ہے اس سے اہل زبان بخوبی واقف ہیں ۔ اردو ادب کی اس صنف کے بڑے مصنفین میں احمد شاہ پطرس ، رشید احمد صدیقی، فرحت اللہ بیگ، شوکت تھانوی ، کرنل محمد خان ، ابن انشاء ، شفیق الرحمن اور مشتاق احمد یوسفی نہایت مقبول ہیں ۔ دور حاضر میں اردو مزاح سننے اور دیکھنے کا شوق زیادہ اور پڑھنے کا ذوق نسبتاُ کم ہوتا جارہا ہے ۔ ایسے میں ڈاکٹر محمد حنیف شیوانی کی یہ کتاب “ مِیم مِیم مضامین “ جو ۶۳ مختصر مضامین پر مشتمل ہے اردو ادب میں ایک نئ جوت جگاتی نظر آتی ہیں ۔ ۔ تبصرہ نگاروں نے اسے ایک اعلی معیاری انوکھی اور شگفتہ تحریروں کا مجموعہ قرار دیا ہے ۔ جس میں کہیں پطرس کا رنگ نظر آتا ہے تو کہیں شوکت تھانوی اور ابن انشاء کی سی سادگی اور بے تکلفی ملتی ہے ۔ یہ ہلکی پھلکی تحریریں سہل زبان میں دلچسپ طریقے سے پیش کی گئ ہے جن کو پڑھ کر ذہنی آسودگی کا احساس ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر محمد حنیف شیوانی ، جن کا تعلق کراچی سے ہے اور انھوں نے ڈاؤ میڈیکل کالج سے ۱۹۷۶ میں سند حاصل کی ۔ برطانیہ میں پچھلے پچیس سالوں سے بطور ایک سرجن اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ ان کے پاس نشتر بھی ہے اور قلم بھی ۔ وہ جب چاہیں قلم کو نشتر بنا لیتے ہیں ۔ نشتر سے بدن کی آبیاری کرتے ہیں اور قلم سے ذہن کے آنگن میں پھول کھلا دیتے ہیں ۔ یہ کتاب قارئین کے چہروں مسکراہٹ لانے کے لئے ایک بہت خوبصورت تحفہ ہے ۔

Why Buy Meem Meem Mazameen /مِیم مِیم مضامین from Us?

  • Easy checkout & secure payment options
  • Perfect gift for yourself or a loved one
  • Best Online Bookstore in Pakistan, trusted by thousands
  • Handpicked books from global authors

Don’t miss out — shop now and experience hassle-free delivery with COD.

Categories: #N/A
Meem Meem Mazameen /مِیم مِ... Rs.2,150.00 Rs.1,290.00
View full details